محمد علی کرکٹ، سرسید سی سی اور گلشن معمار سی سی کی اگلے مرحلے میں رسائی
بدھ 24 اپریل 2019 17:23
(جاری ہے)
واجد سلیم نے 17 رنز، عمران علی نے 16 رنز پر 3,3 جبکہ سعید کو 6 رنز پر 2 وکٹ ملے۔ سرسید سی سی نے مطلوبہ ہدف 10اوورز میں 3 وکٹوں پر 66 رنز بنا کر حاصل کرلیا۔
کاشف الرحمن نے 10 رنز کا حصہ ڈالا۔ ناصر اسمٰعیل نے 33 رنز کے عوض 2 وکٹیں اپنے نام کیں۔ عید گاہ گراؤنڈ پر گلشن معمار سی سی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 30 اوورز میں 9 وکٹوں پر یوسف نصیر نے 73 رنز کی اننگز میں 8 چوکے اور ایک چھکا ، مصباح الله نی70 رنز میں 8 چوکے اور 3 چھکے لگائے دونوں کھلاڑیوں نے چوتھی وکٹ پر 99 رنز اسکور کئے۔ عاصم بیگ کی 32 رنز 7 چوکوں پر مشتمل تھی۔ نبیل حنیف نی38 رنز پر 4 اور اشعر سلیم نے 54 رنز نے 3 کھلاڑیوں کو چلتا کیا۔ کوہ نور سی سی کی جوابی اننگز مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 219 رنز پر تمام ہوگئی۔ محمد دانش نے 10 چوکے لگا کر 93 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ نبیل حنیف بولنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی نمایاں رہے۔ 59 رنز 8 چوکوں کی مدد سے اسکور کئے۔ صابر الله کے 24 رنز میں 2 چوکے شامل تھے۔ عادل صدیقی اور یوسف نصیر کو 2,2 وکٹیں ملیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.