Live Updates

سابق وزیر خزانہ اسد عمر کاپی ٹی آئی ارکان نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا

بدھ 24 اپریل 2019 17:31

سابق وزیر خزانہ اسد عمر کاپی ٹی آئی ارکان نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) سابق وزیر خزانہ اسد عمر قومی اسمبلی کے اجلا س میں پہنچے تو ارکان نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر خزانہ اسد قومی اسمبلی کے اجلاس میں پہنچے تو پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے ان کا ڈیسک بجا کر استقبال کیا ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات