اعصام الحق ہنگرین اوپن ٹینس مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

بدھ 24 اپریل 2019 18:26

اعصام الحق ہنگرین اوپن ٹینس مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل ..
بڈاپسٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی ہنگرین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔

(جاری ہے)

ہنگری میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میچ میں برازیل کے مرسیلو ڈیمولائنر اور ان کے بھارتی جوڑی دار دیوج شران نے اعصام الحق اور ان کے سویڈش جوڑی دار روبرٹ کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 6-3، 3-6 اور 11-9 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

متعلقہ عنوان :