ْجمہوریت میں اختلافات ہوتے رہتے ہیں نئی بات نہیں، وزیراعلیٰ کے ساتھ ہیں‘چودھری پرویزالٰہی
مونس الٰہی یا ہماری ن لیگ سے کوئی ملاقات ہوئی نہ ہی ہونی ہے، منتخب نمائندہ ہوں گورنر بننے کا کوئی ارادہ نہیں‘میڈیا سے گفتگو
بدھ 24 اپریل 2019 19:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ن لیگ سے ہمارا کوئی رابطہ نہیں ہے نہ ہی اس کا کوئی امکان ہے، مونس الٰہی نے بھی واضح کیا کہ ن لیگ سے ملنے کی نہ ضرورت ہے نہ کوئی شوق۔
نئے صوبے کے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ جب پنجاب میں نئے صوبے کی بات چلتی ہے تو ہمارے سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ بہاولپور صوبہ کی بات کرتے ہیں جو بالکل ٹھیک ہے۔ انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ میں منتخب نمائندہ ہوں گورنر بننے کا کوئی ارادہ نہیں، میں جہاں ہوں خوش ہوں۔ تصویری نمائش کی آرگنائزر غزالہ جاوید اور حکیم عزیز الرحمن کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فن پاروں میں عشق حقیقی اور تصوف کے رنگوں کو عیاں کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی ہے، اس فن کو مزید آگے بڑھنا چاہئے۔ مصورہ غزالہ جاوید نے سپیکر کو بتایا کہ ان تمام فن پاروں کو بنانے کیلئے برش کا استعمال نہیں کیا گیا بلکہ یہ ہاتھ سے بنائی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.