وزیراعظم کے بلاول بھٹو کے بارے الفاظ غیر مہذب ہیں ‘مریم نواز

بدھ اپریل 19:42

وزیراعظم کے بلاول بھٹو کے بارے الفاظ غیر مہذب ہیں ‘مریم نواز
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی جانب س بلاول بھٹو کے بارے ریمارکس کو غیر مہذب قرار دیدیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ وزیراعظم کے بلاول بھٹو کے بارے الفاظ غیر مہذب ہیں ۔