وفاقی وزیردفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے بیلا روس کے سفیر کی ملاقات

بدھ 24 اپریل 2019 19:47

وفاقی وزیردفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے بیلا روس کے سفیر کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے بیلا روس کے سفیر اندرائی جی ایموویچ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔

(جاری ہے)

ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق بدھ کوبیلا روس کے سفیر اندرائی جی ایموویچ نے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

متعلقہ عنوان :