ایف آئی اے کی کارروائی،15 ارب مالیت کے ڈالر زبیرون ملک سمگل کرنیوالے 11 ملزم گرفتار

ملزموں کیخلاف 5 ایف آئی آرزدرج کرلی گئیں ہیں‘ایف آئی اے حکام

بدھ 24 اپریل 2019 20:01

ایف آئی اے کی کارروائی،15 ارب مالیت کے ڈالر زبیرون ملک سمگل کرنیوالے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2019ء) ایف آئی اے نے منی لانڈرزکیخلاف کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے دو افراد سمیت 11 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے منی لانڈرزکیخلاف کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے دو افراد سمیت 11 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزموں کیخلاف 5 ایف آئی آرزدرج کرلی گئی ہیں ،ملزموں نے 15 ارب مالیت کے ڈالرز بیرون ملک سمگل کئے ،یہ ٹرانزیکشن دسمبر2016 سے جنوری 21017 کے ددوران ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :