Live Updates

حنیف عبا سی کی جانب سے عمران خان.کے خلاف دائر ہتک عزت دعوی ٰکی سماعت 8 مئی تک ملتوی

بدھ 24 اپریل 2019 23:38

حنیف عبا سی کی جانب سے عمران خان.کے خلاف دائر ہتک عزت دعوی ٰکی سماعت ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) سابق لیگی ایم این اے محمد حنیف عبا سی کی جانب سے عمران خان.کے خلاف دائر ہتک عزت دعوی ٰکی سماعت 8 مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو دعوی ٰکی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ملک شفیق کی عدالت میں ہوئی ۔حنیف عبا سی نے انتخابی جلسوں کے دوران کردار کشی پر مبنی تقاریر کے خلاف دس ارب روپے ہرجانہ کا دعویٰ دائر کیا تھا ۔عمران خان کی جانب سے ان کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہو سکے ،عدالت نے 8 مئی تک سما عت ملتوی کردی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :