ّاسد عمر پیپلز پا ر ٹی پر تنقید کی بجا ئے کو ئی دو سر ی نو کری تلا ش کریں ،مر تضی وہا ب

جمعرات 25 اپریل 2019 00:00

E کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2019ء) وزیر اعلی سندھ کے مشیر اطلا عا ت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ اسد عمر کی نا اہلی کا پو ل دنیا کے سامنے کھل چکا ہے اب وہ اپنی نا کا می کا اعترا ف کرنے کے بجا ئے دو سرو ں پر تنقید کر رہے ہیں اسد عمر کی جا نب سے پیپلز پا ر ٹی پر الزا م ترا شیا ں کھسیا نی بلی کھمبا نو چے کے مترا دف ہے کیو نکہ بقول وزیراعظم اسد عمر کو نااہلی کی بنیاد پر فارغ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر مر تضی وہا ب نے کہا کہ تبدیلی کے بلند و با نگ دعوے کر نے والی تحریک انصا ف کی حکومت نے غریبو ں کا جینا دو بھر کر دیا ہے تبدیلی والی سر کا ر نے سوا ئے مہنگا ئی کے اور کچھ نہیں بڑ ھا یا ملکی تا ریخ میں ادویا ت کی قیمتو ں میں ریکا ر ڈ اضا فہ کیا گیا جس کی کو ئی مثا ل نہیں ملتی گیس اور پیٹرو لیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں بھی ریکا ر ڈ اضا فہ کیا گیا جبکہ اشیا ضروریہ کی قیمتو ں میں اضا فے کے با عث غریب کے منہ سے رو ٹی کا نوا لہ چھین لیا گیا ہے اور قو م ہو شر با مہنگا ئی کے با عث شدید مشکلا ت کو شکا ر ہے۔

(جاری ہے)

مر تضی وہا ب نے کہا کہ پیپلز پا ر ٹی پر کڑ ی تنقید کر نے والو ں کو اپنی نا کا می کا اعترا ف کر تے ہو ئے وزیر خزا نہ پیپلز پا ر ٹی کا ہی لینا پڑا پاکستا ن کی تا ریخ میں اسد عمر کو معا شی غا ر ت گر کے نام سے یا د رکھا جا ئے گا میرا مشورہ ہے کہ وہ دو سرو ں پر کچڑ اچھا لنے اور پیپلز پا ر ٹی کو برا بھلا کہنے کے بجا ئے کو ئی دو سری نو کری تلاش کرلیں کیو نکہ یہ با ت وا ضح ہے کہ وزیراعظم کو اپنی ہی پارٹی کے وزیر خزانہ کو نااہل ہونے پر چھٹی کرنی پڑی اور اسد عمر کی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عوام کو شدید تکلیف کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔