شارجہ میں الخزیمہ اور الابر کے علاقے میں انٹرسیکشن کی ڈویلپمنٹ مکمل ہو گئی
اس انٹرسیکشن کی ڈویلپمنٹ سے قریبی سڑکوں پر ٹریفک جام پر قابو پانے میں بہت مدد مِلے گی
محمد عرفان جمعرات 25 اپریل 2019 10:47
(جاری ہے)
یہاں پر موجود پُرانے کنکریٹ بیریئرز ہٹا کر اُن کی جگہ فٹ پاتھ بنا دیئے گئے جنہوں ٹائلز سے آراستہ کیا گیا ہے۔ اس انٹرسیکشن پر ڈرائیورز کی جان کو محفوظ رکھنے کی خاطر نئے ٹریفک سائنز بھی نصب کیے جا چکے ہیں۔
رواں سال فروری کے مہینے میں شیخ محمد بن سلطان بُو علیان روڈ انٹرسیکشن کو 12 لاکھ ریال کی لاگت سے ڈویلپ کیا گیا۔ شارجہ میں اس وقت روڈز پراجیکٹس کو عالمی معیارات سامنے رکھ کر ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔ رہائشیوں اور ڈڑائیوز کو شارجہ روڈز اتھارٹی کی جانب سے کسی مسئلے یا سوال کی صورت میں 24 گھنٹوں کے لیے 600525252 پر کال کی سہولت دی گئی ہے۔ جہاں موجود سٹاف کال کرنے والوں کی شکایت، ریمارکس، سوالات اور فیڈ بیکس کو درج کرتا ہے اور اُنہیں آگاہی بھی دیتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.