فلم ’’ایونجرز اینڈ گیم ‘‘ ریلیز سے ایک دن قبل لیک

جمعرات 25 اپریل 2019 12:41

فلم ’’ایونجرز اینڈ گیم ‘‘ ریلیز سے ایک دن قبل لیک
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) ہالی وڈ فلم ’’ایونجرز اینڈ گیم ‘‘ ریلیز سے ایک دن قبل لیک ہو گئی،فلم تامل راکس ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق روسو برادرز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’ایونجرز اینڈ گیم‘‘ ریلیز سے ایک دن قبل ہی لیک ہوگئی ، جس پر ہدایت کار نے شائقین سے سینما گھروں میںجا کر فلم دیکھنے کی اپیل کی، فلم کی کاسٹ میں رابرٹ ڈائونی ،سکارلٹ جانسن، کرس ہیمسورتھ،بری لارسن اور دیگر شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :