کیٹ بیکنسیل فلم ’’جولٹ‘‘میں مرکزی کردار ادا کریں گی

جمعرات 25 اپریل 2019 12:41

کیٹ بیکنسیل فلم ’’جولٹ‘‘میں مرکزی کردار ادا کریں گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) امریکی اداکارہ کیٹ بیکنسیل فلم ’’جولٹ‘‘میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کیٹ بیکنسیل فلم ’’جولٹ‘‘میں مرکزی کردار ادا کریں گیجس کی ہدایت کارہ تانیا ویکلسر ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی عکس بندی جولائی میں برطانیہ اور بلغاریہ کے دارلحکومت صوفیہ میں شروع کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :