عریشہ راضی چھٹیاں گزارنے کے لئے اپنی بہن کے ساتھ گلاسگو پہنچ گئیں

جمعرات 25 اپریل 2019 13:03

عریشہ راضی چھٹیاں گزارنے کے لئے اپنی بہن کے ساتھ گلاسگو پہنچ گئیں
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) پاکستانی اداکارہ عریشہ راضی اور سارہ راضی چھٹیاں گزارنے کے لئے گلاسگو پہنچ گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی اداکارہ عریشہ راضی اور سارہ راضی حقیقی بہنیں ہیں اور دونوں نے ایک ساتھ وقت گزارنے کے لئے برطانوی شہر گلاس گو کا رخ کر لیا ہے، دونوں نے اپنے مداحوںکے ساتھ وہاں بنائی گئی تصاویر شئیر کی ہیں۔

(جاری ہے)

عریشہ راضی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’کم ظرف‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :