آزاد کشمیر میں انصاف ہیلتھ کارڈ کا افتتاح وزیر اعظم عمران خان جون میں خود مظفر آباد میں آکر کریں گے‘بیرسٹر سلطان
مودی کو متنبہ کرتا ہوں اگر اس نے حملہ کرنے کی حماقت کی تو آزاد کشمیر کے عوام آزاد کشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے‘صدرپی ٹی آئی آزاد کشمیر
جمعرات 25 اپریل 2019 13:33
(جاری ہے)
احتساب ضرور ہوگا۔فاروق حیدر حکومت کو اپنی کرپشن کا حساب دینا پڑے گا کہ مسلم لیگ ن کی آزاد کشمیر میں حکومت کرپشن میں لت پت ہو چکی ہے اور اسے عوام کے ایک ایک پائی کا حساب دینا ہو گا۔ پی ٹی آئی کشمیر آئندہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔پی ٹی آئی کشمیر اقتدار میں آکر عمران خان کے ویژن کے مطابق کرپٹ ٹولے کا کڑا احتساب کرے گی۔
انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان رواں سال جون میں انصاف ہیلتھ کارڈ کا اففتاح کرنے کے لئے مظفر آباد آئیں گے۔ آزاد کشمیر کے تمام لوگوں کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت مہیا کی جائے گی۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ مودی کو خبردار کرتا ہوں کہ اگر بھارت نے آزاد کشمیر پر حملے کی غلطی کی تو اسے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا آزاد کشمیر کے عوام حملے کی صورت میں آزاد کشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گیاس موقع پر پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر سابق امیدواراسمبلی حلقہ پانچ چوہدری اسحاق طاہر ایڈووکیٹ نے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری کودورہ ہٹیاں بالا کی دعوت دی جو انھوں نے قبول کر لی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.