شیخ راشد بن المکتوم فائونڈیشن یو اے ای جانب سی700سے زائد طلباء وطالبات کو کتاب‘ بیگ اور کاپیوں کا مفت تحفہ

جمعرات 25 اپریل 2019 13:33

ہٹیاں بالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) شیخ راشد بن المکتوم فائونڈیشن یو اے ای جانب سے گو رنمنٹ بوائز مڈل سکول نینا ں گرلز پرائمری سکول نیناں، گرلز پرائمری سکول فلاٹی، گورنمنٹ مڈل سکول نین سکھ، گورنمنٹ پر ائمری سکول نلہ چکلی، گرنمنٹ پرائمری سکول دوائیاں کے تقریبا سات سو سے زائد مستحق ویتیم طلبہ اور طالبات میں نئے تعلیمی سال کے موقع پر کتا ب بیگ اور کاپیاں کا مفت تحفہ، عوامی حلقوں کا شخ محمد بن راشدالمکتوم فانڈویشن کو خراج تحسین چھ سو سے زائد بچوں میں بیگ اور کاپیاں تقسیم کی گئی تقریب گورنمنٹ مڈل سکول نیناں میں ہو ئی جس میں شیخ راشد بن المکتوم فائونڈیشن یو اے ای کے نماہندے انجینئر عبدالروف نے خصوصی شر کت کی سمیت عوام علاقہ ،کے مستحق ویتیم طلبہ اور طالبات میں نئے تعلیمی سال کے موقع پر کا مفت تحفہ ، عوامی حلقوں کا ڈہ کتابیں طلبہ اور طالبات کے حوالے کیںسے قائم تنظیم کی جانب سے انتہائی مستحق بچوں میں پہلی کلاس سے لے کر دسویں کلاس تک مفت نئی کتابیں تقسیم کیں اس موقع پر ایک پروقارتقریب کا انعقاد کیاگیا،تقریب کے مہمان خصوصی انجینئر عبدالروف خان جب کے تقریب کی صدارت ڈپٹی ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر ہٹیاں بالا راجہ محمد عتیق خا ن نے کی تقریب سے انجینئر عبدالروف خان ، ڈپٹی ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر ہٹیاں بالا راجہ محمد عتیق خا ن صدر معلم گورنمنٹ مڈل سکول نیناں خطیب اللہ خان ، نمبردار عبد الحمید لودھی، مشتاق خان، محمد اقبال خان ودیگر نے خطاب کیا شیخ راشد بن المکتوم فائونڈیشن مستحق و نادار بچوں میں مفت کتابیں تقسیم کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شیخ راشد بن المکتوم فائونڈیشن انجینئر عبدالروف خان زندگی کا بنیادی مقصد لوگوں کی خدمت اورہمدردی ہے، قرآن کی تعلیمات کو اپنا کر انسان دنیا وآخرت میں کامیابی حاصل کرسکتا ہے، ہم سب نے مل کرایک دوسرے کو سپورٹ کرنا ہے ضلع ہٹیاں بالا کے لو گ ہم سب کے محسن ہیں، غر یبوں اور یتیموں کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

(جاری ہے)

ہر کام حکومت نہیں کرسکتی معاشرہ کے ذمہ دارلوگ اگر احساس ہمدردی پیداکریں تو بہت سے مسائل ہم حل کرسکتے ہیں عوام علاقہ ، نمبردار عبد الحمید لودھی، مشتاق خان، محمد اقبال خان ودیگر نے شیخ راشد بن المکتوم فائونڈیشن کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :