سرگودھا بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نا جا ئز ذرائع استعمال کر نے پر طالب علم کے خلا ف مقدمہ در ج

جمعرات 25 اپریل 2019 13:43

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) سرگودھا بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نا جا ئز ذرائع استعمال کر نے پر طالب علم کے خلا ف مقدمہ در ج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق کا مر س کالج بھلوا ل کے امتحانی سنٹر میں انگریز ی بی کے پرچے میں طالب علم کع نا جا ئز ذرائع استعما ل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔جس پر سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔