Live Updates

جہانگیرترین سے 11سے زائد ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں ،

سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

جمعرات 25 اپریل 2019 13:49

جہانگیرترین سے 11سے زائد ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین سے چوبیس گھنٹے کے دوران 11 سے زائد ارکان قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں جس میں سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز جہانگیر ترین کی 11 سے زائد ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کے دوران سیاسی صورت حال اور حکومتی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔جہانگیر ترین نے ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں سے متعلق مسائل وزیر اعظم عمران خان تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات