اراکین مبہم سوالات نہ کیا کریں، وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم

جمعرات 25 اپریل 2019 13:57

اراکین مبہم سوالات نہ کیا کریں، وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ اراکین مبہم سوالات نہ کیا کریں تاکہ وزارت کو جواب دینے میں آسانی ہو۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران سید جاوید حسنین کے سوال کے جواب میں ڈاکٹر فروغ نسیم نے بتایا کہ رجسٹری سپریم کورٹ پاکستان نے جواب دیا ہے سابق قابل احترام چیف جسٹس کا نام بتایا جائے جن کے ازخود نوٹسز کی تفصیل درکار ہے۔