ایف بی آر کا ٹیکس نیٹ میں شامل نہ ہونیوالی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

36سوسائٹیوں کا بینک ریکارڈ حاصل کر لیا گیا، ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے کے لئے نوٹسز کا اجراء کر دیا گیا

جمعرات 25 اپریل 2019 14:34

ایف بی آر کا ٹیکس نیٹ میں شامل نہ ہونیوالی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیوں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ٹیکس نیٹ میں شامل نہ ہونے والی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ شہر میں 36کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیز تاحال ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ۔ ایف بی آر نے مذکورہ ہائوسنگ سوسائٹیز کا بینک ریکارڈ حاصل کر نے کے بعد انہیں نوٹسز کا اجراء کر کے پندرہ روز میں ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے کی مہلت دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :