شاہد خاقان عباسی کی نیب کے سامنے پیشی ، سکیورٹی کے سخت انتظامات

جمعرات اپریل 14:39

شاہد خاقان عباسی کی نیب کے سامنے پیشی ، سکیورٹی کے سخت انتظامات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی پیشی کے موقع پر نیب راولپنڈی کے باہر سکیوراٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ وفاقی پولیس کے اہلکار نیب راولپنڈی کے باہر تعینات کئے گئے ۔یاد رہے کہ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو سوالات کے جوابات کیلئے آخری مہلت دے رکھی تھی

متعلقہ عنوان :