میرپور،منگلا پولیس کی کارروائی ،دو ڈرگ ڈیلر گرفتار،بھاری مقدار میں گردہ چرس برآمد
جمعرات 25 اپریل 2019 17:06
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او منگلا پولیس راشد حبیب مسعودی کی سربراہی میں محمد آصف ایڈیشنل ایس ایچ او، محمد اقبال تفتیشی آفیسر، شوکت علی DFC، راجہ نصیر خان پر مشتمل ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاون کرتے ہوئے دو ڈرگ ڈیلرز محمد آصف اور محمد عمران امیر ساکنان چتڑ پڑی منگلا کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بالترتیب 1060 گرام اور 500 گرام گردہ چرس برآمد کر لیا ہے۔
ایس ایچ او تھانہ پولیس منگلا کے مطابق ملزمان کے خلاف نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت ایف آئی آردرج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے،ملزمان میرپور اور گردونواح میں نوجوان نسل کو منشیات فروخت کرتے تھے۔ دریں اثناء عوامی سماجی حلقوں اور سول سوسائٹی نے منگلا پولیس کی ڈرگ مافیا کے خلاف کاروائی پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آئندہ بھی آپریشن جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے اور ایس ایچ او راشد حبیب اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.