نیب حمزہ شہباز کو 30اپریل کو دوبارہطلب کرلیا

جمعرات 25 اپریل 2019 18:35

نیب حمزہ شہباز کو 30اپریل کو دوبارہطلب کرلیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں 30اپریل کو دوپہر 3بجے دوبارہطلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے نیب نے باضابطہ مراسلہ بھی حمزہ شہبازشریف بھجوادیا ۔