سینیٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق تفصیلات کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش

جمعرات 25 اپریل 2019 19:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) سینیٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق تفصیلات کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین عبدالرحمان ملک نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :