سینیٹ میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں درج کمپنیوں سے متعلق معاملہ پر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، ریونیو و اقتصادی امور کی رپورٹ پیش

جمعرات 25 اپریل 2019 19:48

سینیٹ میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں درج کمپنیوں سے متعلق معاملہ پر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) سینیٹ میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں درج کمپنیوں سے متعلق معاملہ پر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، ریونیو و اقتصادی امور کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر عتیق شیخ نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔