سینیٹ میں غیر معیاری ادویات اور ڈاکٹروں کی جعلی ڈگریوں سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی رپورٹ پیش

جمعرات 25 اپریل 2019 19:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) سینیٹ میں غیر معیاری ادویات اور ڈاکٹروں کی جعلی ڈگریوں سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر میاں عتیق شیخ نے رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :