سینیٹر شیری رحمن کی زیر صدارت ،سینٹ اجلاس میں سے متعلق حکمت طے

جمعرات 25 اپریل 2019 20:26

سینیٹر شیری رحمن کی زیر صدارت ،سینٹ اجلاس میں سے متعلق حکمت طے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی سینیٹر شیری رحمن کی زیر صدارت اجلا س میں سینٹ اجلاس میں سے متعلق حکمت طے کی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سینیٹر شیری رحمن کی زیر صدارت ہوا جس میں سینٹ اجلاس سے متعلق حکمت عملی زیر بحث آئی ،اجلاس میں سینیٹر رضا ربانی، سینیٹر سکندر میندھرو، سینیٹر سسی پلیجوشریک ہوئیں ،سینیٹر مولا بخش چانڈیو، سینیٹر قرة العین مری اور سینیٹر رخسانہ زبیری ،سینیٹر گیانچند، سینیٹر محمد علی شاہ جاموٹ، سینیٹر امام الدین شوقین، سینیٹر کیشو بائی ،سینیٹر بہرامند تنگی، سینیٹر انور لالڈین اور سینیٹر یوسف بادینی بھی شامل تھے ۔