صدر مملکت کی فیصل آباد آمد ، سکیورٹی سخت انتظامات

جمعرات 25 اپریل 2019 20:30

صدر مملکت کی فیصل آباد آمد ، سکیورٹی سخت انتظامات
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) صدر مملکت کی فیصل آباد آمد کے موقع پر سکیورٹی سخت انتظامات کئے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز صدر پاکستان ڈا کٹر عارف علوی کی فیصل آباد آمد کے موقع پر سیکورٹی کے انتہا ئی سخت انتظامات کئے گئے ، فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے نجی ہوٹل تک صدر مملکت کا قا فلہ گزارنے کیلئے ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند تھا ،ایس ایس پی آپریشن نے سکیورٹی پلان کی نگرا نی کی ۔