پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس آئندہ ماہ 10 مئی کو لاہور میں ہوگا

جمعرات 25 اپریل 2019 21:16

پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس آئندہ ماہ 10 مئی کو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2019ء) پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس آئندہ ماہ 10 مئی کو فٹ بال ہائوس، لاہور میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سردار نوید حیدر خان کریں گے اجلاس میں آئندہ سال کی سرگرمیوں اور سٹینڈنگ کمیٹیوں کا اعلان کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :