عریشہ راضی چھٹیاں گزارنے کلئے اپنی بہن کے ساتھ گلاسگو پہنچ گئیں

جمعرات اپریل 21:43

عریشہ راضی چھٹیاں گزارنے کلئے اپنی بہن کے ساتھ گلاسگو پہنچ گئیں
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2019ء) پاکستانی اداکارہ عریشہ راضی اور سارہ راضی چھٹیاں گزارنے کے لئے گلاسگو پہنچ گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی اداکارہ عریشہ راضی اور سارہ راضی حقیقی بہنیں ہیں اور دونوں نے ایک ساتھ وقت گزارنے کے لئے برطانوی شہر گلاس گو کا رخ کر لیا ہے، دونوں نے اپنے مداحوںکے ساتھ وہاں بنائی گئی تصاویر شئیر کی ہیں۔

(جاری ہے)

عریشہ راضی ان دنوں ڈرامہ سیریلکم ظرف میں دکھائی دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :