وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کی پولیو ورکرز پر بزدلانہ حملے کا شدید مذمت

دشمن کے مذموم مقاصد کو خاک میں ملادینگے واقعے کی رپورٹ 24گھنٹے میں طلب کرلی

جمعرات 25 اپریل 2019 22:43

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2019ء) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے پولیو ورکرز پر بزدلانہ حملے کا شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کے مذموم مقاصد کو خاک میں ملادینگے واقعے کی رپورٹ 24گھنٹے میں طلب کرلی فائرنگ سے جاں بحق اور زخمی پولیو ورکرز دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو ورکرز پر بزدلانہ حملہ ملک دشمنوں کی کارستانی ہے صوبائی وزیر داخلہ کا متعلقہ حکام کو فائرنگ میں ملوث مجرموں کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت پولیو ورکرز ہمارے بچوں کو معذوری سے بچانے کیلئے دن رات محنت کرتے ہیں، انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں پولیو ورکرز کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اس طرح کی بزدلانہ کاروائیوں سے پولیو مہم کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گاپولیو جیسے موضی مرض کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ہماری ہمدردیاں شہید وزخمی ہونے والے خاتون ورکرز کے ساتھ ہیںدہشتگردوں کی اس طرح بزدلانہ کاروائیوں سے پولیو مہم پر کوئی اثر نہیں کریگادہشتگردی اور دہشتگردوں کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے ہم متحد اور منظم ہیںپولیو کمپین کو نقصان پہنچانے کیلئے دہشتگرد ایسے بزدلانہ کاروائیاں کررہے ہیں۔