معمولی توتکرار پر چار افراد نے زدوکوب کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا

جمعرات 25 اپریل 2019 23:22

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) معمولی توتکرار پر چار افراد نے زدوکوب کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ بھلر کا رہائشی محمد شبیر بھائی سلیم اور بیٹے سلیم کے ہمراہ جا رہا تھا کہ راستہ مین کھڑے ملزمان فاروق،صاحب ،ارشد اور امیر حمزہ مسلح سریا ،خنجر نے زدکوب کر کے زخمی کردیا وجہ عناد یہ ہے کہ مدعی اور ملزمان کے درمیان توتکرار ہو ئی تھی جس کا ملزمان کو رنج تھا تھانہ بمبانوالہ پولیس نے مدعی محمد شبیر کی مدعیت میںملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :