لعل شہباز قلندر ؒ کے عرس کے موقع پر دوسرے دن گرمی کی شدت کے باعث دو افراد جاں بحق ہو گئے

جمعہ 26 اپریل 2019 00:55

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کے عرس کے موقع پر دوسرے دن گرمی کی شدت کے باعث دو افراد جاں بحق ہو گئے ایدھی ذرائع کے مطابق گرمی کی شدت سے لاہور کے رہائشی 26سالہ جاوید شاہ ولد شاہ محمد اور ملتان کا لاہور 85سالہ محمد ظفر ولد واحد بخش جاں بحق ہوگیا دونوں متوفیوں کی نعش ایدھی ایمبولینس کے زریعے ان کے شہروں کو روانہ کردی گئی ہیں۔