بلین ٹری منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف
مزدور کو ساڑھے 15 ہزار کے بجائے 5 ہزار روپے مل رہے ہیں، 2 ہزار پودے لگا کر دو لاکھ ظاہر کیے گئے
مقدس فاروق اعوان جمعہ 26 اپریل 2019 12:47
(جاری ہے)
مزدور کو چیک کی بجائے کیش ادائیگی کی جاتی ہے۔محکمہ جنگلات کے اہکاروں نے نالی بک کے مقام پر 10 لاکھ پودے ریکارڈ میں ظاہر کیے لیکن حقیقت میں ہزار بھی نہیں لگے۔
ذرائع کے مطابق فی پودے کی دیکھ بھال 50روپے مقرر کی گئی تھی جب کہ اب 500 روپے دئیے جا رہے ہیں۔حکومت نے ایک ارب 20 کروڑ پودے لگانے کیا، مجموعی طور پر 10 کروڑ بھی نہیں ہیں۔جب کہ بنوں ڈویژنل فارسٹ آفیسر لطیف حسین نے ان تمام الزامات کو مسترد کیا ہے۔اور کہا ہے کہ کمیٹی نے بنوں میں جن علاقوں کا دورہ کیا وہاں پہلے سے ہی کمی تھی۔خیال رہے اس سے قبل :بلین ٹری منصوبے کے تحت خیبر پختونخواہ کے اکثر علاقوں میں ماحول دشمن یوکلپٹس کے درخت لگانے کا انکشاف ہو ا تھا۔ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ خیبرپختونخواہ حکومت ماحولیاتی توازن کے حوالے سے کافی سنجیدہ نظر آتی ہے۔تاہم خیبرپختونخواہ کی اس بلین ٹری منصوبے میں ایک بڑی خامی سامنے آئی ہے اور وہ یہ کہ خیبر پختونخواہ کے اکثر علاقوں میں اس منصوبے کے تحت ماحول دشمن درخت لگا دئیے گئے ہیں۔ اپوزیشن کی جانب سے نشاندہی کے بعد حکومت نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.