ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے لاہور ہائیکورٹ درخواست دائر

صدارتی نظام متعارف کرانے کیلئے ریفرنڈم کرانے کا حکم دیا جائی' استدعا

جمعہ 26 اپریل 2019 13:19

ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے لاہور ہائیکورٹ درخواست دائر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2019ء) ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے لاہور ہائیکورٹ درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست مقامی شہری محمد الیاس کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ پارلیمانی نظام ناکام ہو چکا ہے اس لئے ملک میں صدارتی نظام متعارف کرایا جائے۔

(جاری ہے)

درخواست میںاستدعا کی گئی کہ صدارتی نظام متعارف کرانے کیلئے ریفرنڈم کرانے کا حکم دیا جائے۔

متعلقہ عنوان :