سینیٹ، درآمدی اشیاء کے حوالے سے حلال سرٹیفیکیشن کے معاملہ پر توجہ دلائو نوٹس کا معاملہ نمٹا دیا گیا

جمعہ 26 اپریل 2019 13:38

سینیٹ، درآمدی اشیاء کے حوالے سے حلال سرٹیفیکیشن کے معاملہ پر توجہ دلائو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) سینیٹ نے درآمدی اشیاء کے حوالے سے حلال سرٹیفیکیشن کے معاملہ پر توجہ دلائو نوٹس کا معاملہ نمٹا دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے میں توجہ دلائو نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل تھا تاہم محرک کی عدم موجودگی کی وجہ سے اسے نمٹا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :