ایوان بالا کا اجلاس پیر کو سہ پہر تین بجے تک ملتوی

جمعہ 26 اپریل 2019 14:24

ایوان بالا کا اجلاس پیر کو سہ پہر تین بجے تک ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) ایوان بالا کا اجلاس پیر کو سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کی صدارت سینیٹر صادق سنجرانی نے کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ چیئرمین سینیٹ نے اجلاس کی کارروائی پیر کو سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :