Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف کی ملاقات

جمعہ 26 اپریل 2019 14:58

وزیراعظم عمران خان سے تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف کی ملاقات
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) وزیراعظم عمران خان سے تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف نے جمعہ کو یہاں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :