10 ہزار سے زائد مہاجرین جنوبی میکسیکو کے حراستی مرکز سے فرار

جمعہ 26 اپریل 2019 15:01

میکسیکوسٹی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) جنوبی میکسیکو کے ایک حراستی مرکز سی25 اپریل کی شب 10ہزار سے زائد مہاجرین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق حراستی مرکز سے فرار ہونے والے مہاجرین میں زیادہ تر کا تعلق کیوبا سے تھا۔ حکام نے مزید بتایا کہ تقریباً 13 سو مفرور مہاجرین میں سی7 سو افراد مکسیکو کے شہر تاپاچولا واپس لوٹآئے جبکہ قریب6 سو افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔