ڈسٹرکٹ جیل میں مراکز ِ تعلیم ِ بالغاں سے فارغ التحصیل طلباء میں اسناد و سولرلیمپس تقسیم

جمعہ 26 اپریل 2019 15:49

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) ڈسٹرکٹ جیل میں مراکز ِ تعلیم ِ بالغاں سے فارغ التحصیل طلباء میں اسناد و سولرلیمپس تقسیم کئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیئرمین این سی ایچ ڈی ڈاکٹر عرفان نے ڈسٹرکٹ جیل سرگودہا میں قائم تعلیم ِ بالغاں کے مراکز سے فارغ التحصیل طلباء میں اسناد و سولر لمپس تقسیم کئے۔اس موقع پر انہوںنے شجر کاری مہم کے سلسلہ میں پودابھی لگایا اور سپریڈینٹ جیل سید محمد انجم شاہ کو جیل میں قائم تعلیم بالغاں سینٹر کی بحالی اور اچھی کارکردگی پر تعریفی شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

متعلقہ عنوان :