پاکستانی سفارتخانے کی سری لنکامیں پاکستانی شہریوں کومحتاط رہنے کی ہدایت

جمعہ 26 اپریل 2019 15:51

پاکستانی سفارتخانے کی سری لنکامیں پاکستانی شہریوں کومحتاط رہنے کی ..
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2019ء) پاکستانی سفارتخانے نے سری لنکامیں پاکستانی شہریوں کومحتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رش والے مقامات پر جانے سے گریز کریں۔

(جاری ہے)

سری لنکا میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کومحتاط رہنے کا انتباہ جاری کردیاجس میں کہا گیا پاکستانی سری لنکامیں احتیاطی تدابیراختیارکریں اور پاکستانی شہری رش والیمقامات پر جانے سیگریز کریں۔یادرہے چند روز قبل سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 8 یکے دیگرے بم دھماکوں میں 350 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :