لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 26 اپریل 2019 18:05

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر176 اور برائلر گوشت267 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن84روپے میںفروخت ہوئے۔