صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعہ 26 اپریل 2019 18:05

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔

(جاری ہے)

سیب کالا کلو (پہاڑی)160 تا165 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 116تا120 روپے، کیلا90سی95 روپے فی درجن اور امرود56 سی58 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور 165 تا 170 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔