آئی جی سندھ نے پولیو اسٹاف کو ہراساں کی خبروں کا نوٹس لے لیا ،ایس ایس پی ایسٹ سے رپورٹ طلب

جمعہ 26 اپریل 2019 18:43

آئی جی سندھ نے پولیو اسٹاف کو ہراساں کی خبروں کا نوٹس لے لیا ،ایس ایس ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2019ء) گلستان جوہر کراچی جبل رحمت اپارٹمنٹ کے قریب پولیو اسٹاف پر مبینہ تشدد اور ہراساں کیئے جانیکے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیلی انکوائری اور وقوعہ کے تناظرمیں تمام تر ضروری قانونی اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :