ورلڈ کپ کے دوران قومی کھلاڑیوں کو کمروں میں رکھنے کے لیے کرفیو لگانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں عمر اکمل والے واقعے کے بعد کھلاڑیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
جمعہ 26 اپریل 2019 20:23
(جاری ہے)
لیکن اب دوبارہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر طلعت علی ملک نے لندن سے فون پر بتایا کہ وہ سنجیدگی سے غور کررہے ہیں کہ میچ سے قبل رات کو کرفیو لگا کر کھلاڑیوں کو پابند کیا جائے کہ وہ جلد کمروں میں آئیں۔
کستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے انگلینڈ کی سیریز اور ورلڈکپ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو جلد کمروں میں لانے اور رات کو انہیں کمروں میں ہی رکھنے کے کیلئے کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مینیجر طلعت علی ملک نے کہا ہے کہ جب سے مکی آرتھر قومی ٹیم ہیڈ کوچ بنے ہیں ہم نے کوچ کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے کرفیو لگانے کا سلسلہ ختم کردیاتھا لیکن انگلینڈ کے موجودہ دورے میں میچ سے قبل رات کو کرفیو لگانے پر غور کیا جا رہا ہے اورچونکہ پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز اور ورلڈ کپ کے تمام میچز دن میں کھیلنے ہیں اس لیے میچ سے ایک دن قبل کھلاڑیوں کو پابند کیا جائے گا کہ وہ جلدی کمروں میں آجائیں اور میچ کی صبح تازہ دم ہوکر گراونڈ میں جائیں تا کہ وہ اچھا کھیل پیش کر سکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.