فلم لال کبوتر نے 30ملین کما لئے

جمعہ 26 اپریل 2019 20:42

فلم لال کبوتر نے 30ملین کما لئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2019ء) پاکستانی فلملال کبوتر نے ایک ماہ میں 30ملین کما لئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق علی اکبر کی فلملال کبوتر نے ایک ماہ من30ملین روپے کا بزنس کر لیا،کملچیمہ اور بابر چیمہ کی پروڈکشن کمپنی نہر گھر کی تخلیق ہے،لالچ ، طاقت اور انتقام کے گرد گھومتی دلچسپ کہانی میں علی اکبر اور منشا پاشا نے مرکزی کردار ادا کیا،علی عباس نقوی کی تحریر کی گئی شاندار کہانی کو ایوارڈ یافتہ ہدایتکار کمال خان نے ڈائریکٹ کیا ہے ، فلم اب بھی سینما گھروں کی زینت بنی ہوئی ہے اورامید کی جارہی ہے کہ لال کبوتر بزنس اور کامیابی کے مزید اعزاز اپنے نام کرے گی۔

متعلقہ عنوان :