ڈیموکریٹ رہنماء جو بائیڈن امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل

ٹرمپ کو دوسری بار صدر منتخب ہونے سے نہ روکا گیا تو وہ امریکی عوام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیں گے،گفتگو

ہفتہ 27 اپریل 2019 12:18

ڈیموکریٹ رہنماء جو بائیڈن امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2019ء) امریکا کے سابق نائب صدر جو بائیڈن ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے سابق انہوں نے امریکی عوام کو خبردار کیا کہ صدر ٹرمپ کو دوسری بار صدر منتخب ہونے سے نہ روکا گیا تو وہ امریکی عوام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیں گے۔جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ اوباما سے کہہ دیا میرے نام کی توثیق نہ کریں،ڈیموکریٹ پارٹی میرٹ پرامیدوار چنے۔