کسی نے مجھے آئٹم کہا تو میں پلٹ کر اسے طمانچہ ماروں گی، ملائیکہ اروڑا

جمعہ 3 مئی 2019 21:08

کسی نے مجھے آئٹم کہا تو میں پلٹ کر اسے طمانچہ ماروں گی، ملائیکہ اروڑا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2019ء) بالی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا نے کا ہے کہ کسی نے مجھے آئٹم کہا تو میں پلٹ کر اسے طمانچہ ماروں گی۔ ایک انٹرویومیں ملائیکا اروڑا نے کہاکہ وہ ایسے ہر شخص کو تھپڑ مارنا چاہتی ہیں جو انہیں آئٹم گرل کہہ کر بلاتا ہے۔

(جاری ہے)

ملائیکا نے کہاکہ میں جب بھی کسی گانے پر رقص کرتی ہوں، اس میں میری اپنی مرضی شامل ہوتی ہے، میں نے کبھی کسی دبا میں رقص نہیں کیا، اگر مجھے کچھ پسند نہیں آرہا ہوتا، یا کوئی اسٹیپ نہیں سمجھ آتا میں اسے تبدیل کرواتی ہوں، میں بیوقوف نہیں ہوں، مجھے اندازہ ہے کہ کیا صحیح نظر آرہا ہے اور کیا نہیں۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے ہمیشہ سے ہی برا لگا جب ایسے گانوں کو آئٹم سانگ کہا گیا

متعلقہ عنوان :