قومی باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلہ اختتام پذیر ہو گئے
جمعہ 3 مئی 2019 22:30
(جاری ہے)
60 کلوگرام کے مقابلوں میں پاکستان آرمی کے ابراہیم خان نے پہلی اور پاکستان ریلوے کے محمد اشرف نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
64 کلوگرام کے مقابلوں میں پاکستان واپڈا کے علی احمد نے پہلی اور پاکستان ایرفورس کے عدنان حسن نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ 69 کلوگرام کے مقابلوں میں پاکستان آرمی کے گل زیب نے پہلی اور پاکستان واپڈا کے عامرخان نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ 75 کلوگرام کے مقابلوں میں پاکستان آرمی سیف اللہ نے پہلی اور پاکستان نیوی کے تنویر احمد نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ 81 کلوگرام کے مقابلوں میں پاکستان آرمی کے اویس علی خان نے پہلی اور بلوچستان کیاجمل پٹھان نے دوسری، 91 کلوگرام کے مقابلوں میں پاکستان واپڈا کے ثناء اللہ نے پہلی اور آزاد جموں و کشمیر کے انیس تاج نے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ پلس 91 کلوگرام کے مقابلوں میں پاکستان آرمی کے احمد علی نے پہلی اور پاکستان ایئر فورس کے مرزا اعظم نے دوسری پوزیشن حاصل کی، پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر ) ناصر تنگ نے بتایا کہ چیمپیئن شپ میں 14 ٹیمیں حصہ لے رہی تھیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ایئرفورس، پاکستان ریلوے، پاکستان پولیس، پاکستان واپڈا، کراچی الیکٹرک، کراچی پورٹ ٹرسٹ، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیمیں شامل ہیں، چیمپیئن شپ میں دس کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے تھے جن میں 49 کلو گرام، 52 کلو گرام، 56کلو گرام، 60کلو گرام، 64کلو گرام، 69 کلو گرام، 75 کلو گرام، 81کلو گرام، 91کلو گرام اور پلس 91 کلو گرام کے مقابلے شامل تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.