ہری پور پرائمری سکولز کے اوقات کار کا شیڈول جاری

منگل 7 مئی 2019 14:51

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2019ء) ہری پور پرائمری سکولز کے اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق پرائمری سکولوں میں صبح ساڑھے سات پر حاضری جبکہ دیگر سکولز کی حاضری 7 بجے ہو گی اور تمام سکولوں میں 12 بجے چھٹی کی جائے گی جبکہ جمعہ المبارک کے دن ساڑھے 11 بجے چھٹی ہو گی۔

متعلقہ عنوان :