قطر نے ایران کی مدد سے شام کی فضائی حدود استعمال کرنا شروع کر دیں
شام کی طرف سے فضائی روٹ قطر کو دور ہونے کی وجہ سے کافی مہنگا پڑتا ہے،عرب ٹی وی کی رپورٹ
منگل 7 مئی 2019 17:20
(جاری ہے)
ایران ایک بار پھر شامی رجیم اور قطری حکومت کو ایک دوسرے کے قریب لانے کے لیے سرگرم ہے۔
اگرچہ شام کی فضائی حدود کے استعمال کا قطری فضائی کمپنیوں کو کوئی فایدہ نہیں پہنچے گا۔ اس اقدام کا اصل مقصد دمشق اور دوحہ کے درمیان ایرانی سرپرستی میں پرانی دوستی بحال کرنا ہے۔ایران اس سے قبل بھی بار بار کئی مواقع پر قطر اور دمشق کے درمیان رابطے بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیتا رہا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ شام کی تعمیر نو میں قطر اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.